8 جون، 2022، 10:08 AM

اقوام متحدہ کا بی جے پی کی رہنما کے گستاخانہ بیان پرتشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کا بی جے پی کی رہنما کے گستاخانہ بیان پرتشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کا احترام کرتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کا احترام کرتی ہے۔ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اقوام متحدہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ادیان کا احترام ضروری ہے اور اقوام متحدہ اس اصل پر قائم ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کے احترام و رواداری کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

News ID 1911127

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha